Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

انڈیا میں تیندوے نے بچوں سمیت کسان کے سٹور میں کیوں پناہ لی؟

 انڈیا کی ریاست مہاراشٹر کے ایک گاؤں میں مون سون کی حالیہ بارشوں سے اپنے بچوں کو بچانے کے لیے ایک مادہ تیندوے نے اپنے چار بچوں سمیت مقامی کسان کے سٹور میں پناہ لی۔ محکمہ جنگلی حیات نے اس کمرے میں کیمرے لگا کر تیندوے اور اس کے بچوں پر نظر رکھی۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔

شیئر: