Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

روہی میں بجنے والے قدیم سازوں کی گُم ہوتی آواز

روہی میں بجنے والے ہزاروں سال پرانے 'رونتی' اور 'چنگ'  کے سازوں کو اب بجانے اور بنانے والے بہت کم لوگ رہ گئے ہیں۔ گھوڑے کی دم اور ناریل کے چھلکے جیسی چیزوں سے اجمل بھیل یہ ساز کیسے تیار کرتے ہیں؟ دیکھیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: