Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

اب ڈبل ڈیکر بس میں اسلام آباد کے نظاروں کا لُطف اُٹھائیں

اب اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری بھی ڈبل ڈیکر بس میں بیٹھ کر وفاقی دارالحکومت کی سیر کا لُطف اُٹھا سکیں گے۔ یہ بس کس وقت اور کن مقامات کی سیر کروائے گی؟ جاننے کے لیے دیکھیے کاشف جاوید کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: