Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

قطار میں لگیں نہ دفتر کا چکر لگائیں، اب گاڑی باآسانی رجسٹر کروائیں

  گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل اب ہو گیا ہے آسان۔ اسلا م آباد میں اب نئی گاڑی رجسٹریشن کے بغیر فروخت نہیں کی جاسکتی۔ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے عمل کو کس طرح آسان بنایا جا رہا ہے بتا رہے ہیں زبیر علی خان اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: