Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

جدہ کے ’رز بخاری ریستوران‘ میں افغانی پلاؤ کیسے بنتا ہے؟

جدہ میں قائم افغان ریستوران ’رز بخاری‘ میں افغانی پلاؤ بنایا جاتا ہے۔ رز بخاری ریستوران سعودی عرب کے تقریباً ہر شہر میں موجود ہے۔ اس حوالے سے دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔

شیئر: