Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

سوئمنگ پول میں کھانا پکائیں اور کھائیں

چین کے شہر چونگ چنگ میں ایک ایسا سوئمنگ پول ہے جس میں سیاح ٹھنڈے پانی میں گرما گرم کھانے پکا اور کھا سکتے ہیں۔ یہ کیسے ممکن ہے، دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: