Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

'مُرلی بکتی نہیں'

تھرپارکر سے تعلق رکھنے والا دم توڑتا مُرلی ( بین) کا ساز صرف جوگی ہی بناتے ہیں اور جوگی ہی بجاتے ہیں۔ اس ساز کی تاریخ کتنی پرانی ہے اور یہ کیسے بنایا جاتا ہے، یہ سب جاننے کے لیے ستار جوگی سے ملوا رہے ہیں کاشف جاوید اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ 
 

شیئر: