Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 06 اگست ، 2025 | Wednesday , August   06, 2025
بدھ ، 06 اگست ، 2025 | Wednesday , August   06, 2025

کراچی: گلی گلی میں پانی اور پینے کے لیے پانی نہیں

کراچی میں اربن فلڈنگ سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقے سرجانی کے مختلف سیکٹرز میں دس دن سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، گلی محلوں میں تاحال کئی فٹ پانی جمع ہے اور علاقے میں پینے کے پانی کی شدید قلّت ہے، تاہم حکومت کی جانب سے نکاسی آب کی اب تک کوشش نہیں کی گئی۔ مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں
 

شیئر: