Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’خواب تھا کہ کے ٹُو بیس کیمپ پر شادی کی خوشیاں مناؤں‘

نائلہ کیانی کا خواب تھا کہ وہ شادی کا جشن پاکستان کی بلند ترین چوٹی کے ٹُو کے بیس کیمپ پر منائیں۔ اس خواب کو پورا کرنے کے لیے انہوں نے جولائی 2018 میں نکاح کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ  سکردو کا رخ کیا۔ خواب پورا کرنے کا سفر کیسا رہا؟ دیکھیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: