Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025

لندن چڑیا گھر میں جانوروں کی صحت کی نگرانی کیسے کی جاتی ہے؟

لندن کے چڑیا گھر میں جانوروں کی صحت کا اندازہ لگانے کے لیے ہر سال ان کے وزن اور قد کی پیمائش کی جاتی ہے۔ ان معلومت کی بنیاد پر جانوروں کی اچھی صحت کو یقینی بنایا جاتا ہے۔ مزید جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
 

شیئر: