Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

خاتون کی کنول کے بے کار تنوں سے ریشم کی تیاری، سب حیران

ندیوں اور جھیلوں میں رنگ بکھیرتے ہوئے لوٹس سلک کی اشیا بنانے کے بھی کام آتے ہیں۔ لوٹس کے تنوں کو ویسے تو بے کار سمجھ کر پھینک دیا جاتا ہے لیکن ویتنام کی ایک خاتون ان تنوں میں موجود سلک کے ریشوں سے مختلف اشیا تیار کرتی ہیں۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: