Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

موڑھوں اور دلکش رنگوں کی سجاوٹی اشیاء کی دکانیں سرائے عالمگیر کی پہچان

جی ٹی روڈ پر دریائے جہلم پار کرتے ہی رنگارنگ موڑھے اور دلکش خوبصورت دھاگوں اور شیشوں سے مزین مختلف سجاوٹی اشیاء کی دکانیں نظر آتی ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ ان دکانوں کی تعداد کم ہوگئی ہے لیکن یہ سرائے عالمگیر کی مستقل پہچان بن چکی ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری ان موڑھوں اور سجاوٹی اشیاء کا کاروبار کرنے والے چاچا سراج دین سے ملوا رہے ہیں جو انڈیا کے شہر فیروز پور سے ہجرت کر کے پاکستان آئے تھے۔
 

شیئر: