Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کینیڈا میں چھت پر بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا گرین ہاؤس

کینیڈا کے شہر مونٹریال میں گرین ہاؤس بنایا گیا ہے، جو سب سے زیادہ کھائی جانے والی سبزیوں کی طلب کو پورا کرے گا۔ اس گرین ہاؤس نے چھت پر سب سے بڑے گرین ہاؤس کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے۔ گرین ہاؤس کے بارے میں مزید جانیے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: