Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026

’بسمن نے احساسات کے اظہار کے لیے برش اور رنگوں کو دوست بنایا‘

زبان میں لکنت مگر ہاتھ میں کمال، کوئٹہ کے بسمن مری جو بچپن ہی سے پوری طرح بول نہیں سکتے تھے، انہوں نے اپنے جذبات اور احساسات کے اظہار کے لیے کینوس کا سہارا لیا۔ بسمن مری سے ملوا رہے ہیں کوئٹہ سے زین الدین احمد

شیئر: