Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کرائسٹ چرچ حملہ: مُجرم کو سزا ملنے پر شہریوں کا اظہارِ یکجہتی

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر حملہ کرنے والے آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد شہریوں نے لواحقین کے ساتھ روایتی انداز میں اظہار یکجہتی کیا۔ 29 سالہ حملہ آور برینٹن ٹارنٹ نے 51 افراد کو قتل کرنے کے جرم کا اعتراف کیا تھا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: