Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

فنڈ اکھٹا کرنے کے لیے جاپان میں انوکھا فیشن شو

کورونا وائرس کے دوران کام کرنے والے طبی کارکنوں کے لیے فنڈ جمع کرنے کے لیے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہوا انوکھا فیشن شو۔ اس میں مصنوعی ٹانگوں والی خواتین نے کیٹ واک کی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: