Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

سعودی وزیر سے سفیر پاکستان کی ملاقات، اقتصادی امور پر گفتگو

دونوں ملکوں کے اقتصادی تعلقات  کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا-(فوٹو ٹوئٹر) 
سعودی  وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح سے بدھ کو ریاض میں سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز نے ملاقات کی ہے۔
 سعودی وزارت سرمایہ کاری کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ مفادات کے کئی ایک اقتصادی و سرمایہ کاری کے امور اور دونوں ملکوں کے اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا- 

شیئر: