Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

چنبیلی کے پھول جو دنیا میں پرفیوم بن کر خوشبو بکھیرتے ہیں

مصر چنبیلی کے پھولوں کی کاشت کے لیے مشہور ہے جن کی تجارت سے مصر نہ صرف سالانہ 60 لاکھ ڈالر سے زیادہ کماتا ہے بلکہ 50 ہزار افراد کو روزگار بھی مہیا ہوتا ہے۔ مصری چنبیلی کے پھول دنیا میں بننے والی پرفیوم کی نصف پیداوار میں استعمال ہوتے ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں 

شیئر: