Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025

عرب ممالک میں کھیوڑہ کے گُلابی نمک کی مانگ

پاکستان کی کھیوڑہ کان کے نمک سے بننے والے ڈیکوریشن پیس اور بالخصوص لیمپس کی صرف مقامی سطح پر ہی نہیں بلکہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک میں کافی مانگ ہے۔ آخر پنک سالٹ سے تیار کردہ ان ڈیکوریشن پیسز میں ایسا کیا خاص ہے؟ جانیے حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: