Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

کراچی کا پیپلز سکوائر: 'ایسا لگا جیسے کسی ترقی یافتہ ملک میں آ گیا ہوں'

کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں سندھ حکومت نے ورلڈ بینک کے تعاون سے پیپلز سکوائر نامی جگہ بنائی ہے جو عوام کے لیے تفریح کے علاوہ قریبی دفاتر کے لیے پارکنگ کی سہولت بھی فراہم کرے گی- مزید دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں

شیئر: