Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پاکستان میں روسی سیاح شربت کیوں بیچ رہا ہے؟

ولادیسلو کورولیو روس سے جنوری میں سیر وسیاحت کی غرض سے پاکستاں آئے تھے لیکن کورونا وائرس کے باعث بارڈر بند ہونے کی وجہ سے واپس نہیں جا سکے اور ابھی تک پاکستان میں ہی رہ رہے ہیں۔ پاکستان میں اپنے قیام کے دوران انہوں نے پیسے کمانے کے لیے مختلف تجربات کیے۔ ان کے یہ تجربات کیسے رہے اور انہوں نے پاکستاں کو کیسا پایا؟ دیکھیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: