Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پشاور بی آر ٹی: 'نسوار چھوڑ دیں گے یا بس میں سفر'

پشاور کی بی آر ٹی بس سروس ایک بار پھر خبروں میں ہے اور اس مرتبہ نسوار استعمال کرنے والوں کی وجہ سے۔ سٹیشن اور بسوں کو صاف رکھنے کے لیے انتطامیہ نے مسافروں پر دوران سفر نسوار رکھنے پر پابندی عائد کی ہے۔ سٹیشن مینیجر اور شہری اس بارے میں کیا کہتے ہیں دیکھیے طارق اللہ کی اس ویڈیو رپورٹ میں
 

شیئر: