Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 04 جولائی ، 2026 | Saturday , July   04, 2026
ہفتہ ، 04 جولائی ، 2026 | Saturday , July   04, 2026

مساجد کے مینار کیسے بنائے جاتے ہیں؟

پاکستان میں تمام مساجد پر کم و بیش ایک ہی طرح کے مینار اور گنبد بنائے جاتے ہیں اور مساجد کے سامنے کے حصے کو ایک خاص طرز تعمیر سے سجایا جاتا ہے۔ ہر ایک نے مساجد کے یہ بلند و بالا مینار تو دیکھے ہیں لیکن یہ مینار تیار کیسے ہوتے ہیں، دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کی جہلم سے اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: