Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025

چمن سرحدی راہداری پانچ ماہ بعد مکمل طور پر بحال

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ چمن کے مقام پر اپنی سرحدی راہداری پانچ ماہ بعد مکمل طور پر بحال کر دی ہے۔ سرحد پر اب ہفتے کے ساتوں دن دو طرفہ پیدل آمدروفت اور تجارت کی اجازت دے دی گئی ہے۔ طویل عرصے بعد سرحد کھلنے پر مقامی تاجروں اور مزدوروں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: