Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

’سخت ٹریننگ اور بغیر سہولت کے پارکور سیکھا‘

بلند و بالا عمارتوں اور پہاڑوں پر چھلانگیں لگانے اور اونچی قلابازیاں کھانے کا کھیل ’پارکور‘ منفرد اور پرخطر ہے مگر کوئٹہ کے چند نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہی اس کھیل میں کیسے مہارت حاصل کی۔  دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں
 

شیئر: