Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

دیامر میں ریچھ کے دو بچے مقامی افراد نے بچا لیے

شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان میں ضلع دیامر کے علاقے میں کالے ریچھ کے دو بچے گاؤں کی جانب نکل آئے جن کو مقامی افراد نے ریسکیو کر کے محکمہ جنگلات کے حوالے کیا۔ ویڈیو رپورٹ دیکھیے

شیئر: