Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

کورونا سے متاثر ایک اور ڈاکٹر کا انتقال

 ڈاکٹراسماعیل کردیہ صحت عملے میں منفرد پہچان رکھتے تھے(فوٹو اخبار 24)
سعودی عرب کے النعیریہ جنرل ہسپتال میں بچوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹر اسماعیل کردیہ کا نئے کورونا وائرس سے چل بسے۔
اخبار 24 کے مطابق ڈاکٹر اسماعیل کردیہ کے انتقال کی خبر سے مشرقی ریجن کے ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے کے حلقوں میں افسوس کے ساتھ سنی گئی۔  
 ڈاکٹر اسماعیل کردیہ اپنے اعلی اخلاق، حسن کارکردگی اور پیشہ ورانہ استعداد کے باعث نہ صرف یہ کہ صحت عملے میں اپنی منفرد پہچان رکھتے تھے بلکہ مریض بچوں اور ان کے سرپرستوں میں بھی انہیں پذیرائی حاصل تھی۔  

شیئر: