Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

’کورونا کے مریضوں کے علاج کے لیے ہسپتال شفٹ ہوا‘

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے بہترین خدمات انجام دینے پر حکومت پاکستان نے بلوچستان کے دو ڈاکٹروں کو تمغہ امتیاز سے نوازا ہے۔ ان میں شیخ زید ہسپتال کوئٹہ کے ڈاکٹر فاروق ایغور بھی شامل ہیں۔ انہوں نے مشکل وقت میں کس طرح خدمات انجام دیں۔ جانیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: