Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

بحرین: موسلادھار بارش کے بارش کے باعث قلعہ اسکان زیر آب

 
منامہ:بحرین میں موسلادھار بارش کے باعث قلعہ میں واقع الاسکان مکمل طور پر زیر آب آگیا۔ رہائشیوں کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کے ناقص انتظام کی وجہ سے گلی محلوں کے علاقہ مکانات بھی ڈوب گئے۔ سڑکوں پر گھٹنوں تک پانی جمع ہے۔ رہائشیوں نے متعلقہ محکمے سے پانی صاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 
فوٹو: بشکریہ: الوسط
 

شیئر: