Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

اسلام آباد میں 'اونٹنی کا تازہ اور فرحت بخش دودھ دستیاب ہے'

0 seconds of 1 minute, 16 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:16
01:16
 
اسلام آباد میں کچھ خواتین اونٹنی کا دودھ گلیوں میں فروخت کرتی ہیں۔ ان خواتین کی جانب سے گاہک کے سامنے ہی اونٹنی کا دودھ نکالا جاتا ہے۔ دودھ فروش خاتون ناز بلوچ کا کہنا ہے کہ اونٹنی کا دودھ توانائی بخش ہے اور یہ مختلف بیماریوں کے لیے مفید ہے۔ مزید عرفان قریشی کی اس ویڈیو میں دیکھیے

شیئر: