Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’زیارت خوبصورت مقامات میں سے ایک ہے‘

کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی پابندیاں ہٹنے کے بعد صوبہ بلوچستان کے شہر زیارت میں واقع  قائداعظم ریزیڈنسی کی رونقیں بھی بحال ہوگئی ہیں۔ بانی پاکستان محمد علی جناح نے اپنی زندگی کے آخری دن اس تاریخی عمارت میں گزارے تھے۔ مزید جانیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: