Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025

بیروت دھماکوں کے متاثرین کی سمندر میں تلاش

لبنان کی بحریہ کے اہلکار بیروت میں ہونے والے دھماکوں کی جگہ کے قریب سمندر میں متاثرین کو تلاش کر رہے ہیں۔ بیروت میں 4 اگست کو ہونے والے دھماکوں میں کم از کم 163 افراد ہلاک اور چھ ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے۔ دھماکوں کے بعد اب بھی امدادی کارروائیان جاری ہیں۔ ویڈیو رپورٹ دیکھیے

شیئر: