Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

تھیٹر دوبارہ کھلنے کی تیاریاں: ’فنکاروں پر مشکل اور خوفناک دور گزرا ہے‘

لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد لاہور کے تھیٹرز کی بھی رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ کورونا کے بعد تھیٹرز کو کیسے شائقین کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: