Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

لاہور میں بارش کے 15 لاکھ گیلن پانی کو ذخیرہ کرنے کا منصوبہ کس مرحلے میں ہے؟

لاہور میں برسات کے پانی کو محفوظ کرنے کے لیے بنائے گئے اب تک کے سب سے بڑے ذخیرے سے متعلق تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ یہ ان کی حکومت کا پراجیکٹ ہے۔ تاہم اس پراجیکٹ کے متعلق ایک اور رائے بھی موجود ہے دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: