بیروت دھماکوں سے ثقافتی ورثے کو بھی نقصان پہنچا منگل 11 اگست 2020 13:22 لبنان کے دارالحکومت بیروت میں گزشتہ ہفتے ہونے والے تباہ کن دھماکوں کی وجہ سے جہاں ایک بڑی تعداد میں لوگ بے گھر ہوئے وہیں بیروت کے ثقافتی ورثے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ اس بارے میں دیکھیے اس ویڈیو میں بیروت دھماکے ثقافتی ورثہ لبنان نقصان پہنچا لوگ بے گھر ہوئے بیروت اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں