Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سپیشل بچوں کے لیے ویڈیو گیمز کی تیاری

پاکستان میں ویڈیو گیمز پر کام کرنے والی کمپنی ونڈر گیمز کی جانب سے آٹزم کا شکار خصوصی بچوں کے لیے بنائی گئی وڈیو گیمز کو گوگل اور اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے فنڈنگ ملی ہے، یہ نہ صرف پاکستان بلکہ ایشیا کی واحد کمپنی ہے جسے گوگل کی جانب سے پراجیکٹ کے لیے فنڈنگ دی گئی ہے۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: