Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

جنرل قمر باجوہ سے سعودی سفیر کی ملاقات

باہمی دلچسپی،علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔(فائل فوٹو عرب نیوز)
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے پیر کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ’باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دونوں برادر ملکوں کے درمیان باہمی دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے‘۔

شیئر: