Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

مری میں سیاحوں کا رش، 'تاجروں نے بھی سکھ کا سانس لیا'

کورونا کے طویل لاک ڈاؤن سے تنگ آئے شہری سیاحتی مقامات کھلتے ہی مری اور دیگر سیاحتی مقامات کا رخ کر رہے ہیں۔ مری میں آنے والے سیاح اور یہاں کے تاجر ملک میں سیاحت کھلنے پر بے حد خوش ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے وسیم عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: