Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

بیروت میں تباہ حال گھر کو دیکھ کر جب میلکی پیانو بجانے لگیں

 بیروت دھماکوں کے ایک روز بعد جب 78 سالہ لبنانی خاتون مے میلکی اپنے گھر واپس آئیں تو گھر کا نقشہ بدل چکا تھا۔ تباہ حال گھر کو دیکھ کر میلکی نے موسیقی کا سہارا لیا اور پیانو بجانے لگیں۔ ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔۔۔مزید تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔

شیئر: