Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 18 اگست ، 2026 | Tuesday , August   18, 2026
منگل ، 18 اگست ، 2026 | Tuesday , August   18, 2026

بیروت میں شہریوں کی اپنی مدد آپ کے تحت ملبے کی صفائی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شہری اپنی مدد آپ کے تحت شہر سے ملبے کی صفائی کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ دھماکوں کی وجہ سے لوگوں کے گھر اور کاروبار تباہ ہوگئے ہیں۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: