بیروت: شادی کا فوٹو شوٹ دھماکوں کی نذر ہوگیا جمعرات 6 اگست 2020 15:43 بیروت میں شادی کے فوٹو شوٹ میں مصروف دلہن اور اس کے قریبی عزیز اس وقت افسوسناک صورتحال کا شکار ہوئے جب شہر کا زیادہ تر حصہ دھماکوں کی وجہ سے تباہ ہوگیا۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔ بیروت دھماکے شادی کا شوٹ مصروف دلہن افرتفری مناظر کیمرے کی آنکھ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں