Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

قومی چیمپئن کو بیڈمنٹن کورٹس کھُلنے کا انتظار

پاکستان کی ٹاپ سیڈ بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کو لگتا ہے کہ اگر بیڈمنٹن کورٹس جلد نہ کھلے تو اگلے سال ان کے اولمپکس میں شرکت کے امکانات معدوم ہوجائیں گے۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: