Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

جاپان: ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے 75 سال

جاپان میں دنیا کے پہلے ایٹم بم کے حملے کو 75 برس ہو چکے ہیں۔
دوسری عالمی جنگ کے دوران پیش آنے والا یہ وہ واقعہ تھا جس میں ہیروشیما اور ناگاساکی میں دو لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے اور بہت سے آنے والی دہائیوں کے لیے مختلف بیماریوں کا شکار ہوگئے تھے۔ 

شیئر: