Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

'اپوزیشن آٹھ سال کے لیے کوئی نوکری ڈُھونڈ لے'

وزیراعظم عمران خن کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے اردو نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ انہیں موقع ملتے ہی بھاگنے کا طعنہ دینے والے خود ملک سے باہر بیٹھے ہیں۔ اردو نیوز کے نمائندے خرم شہزاد کے ساتھ انہوں نے اور کیا باتیں کیں دیکھیے اس انٹرویو میں۔

شیئر: