Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بیروت میں دھماکوں کے بعد کی صبح

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں گذشتہ روز ہونے والے دھماکے سے شہر کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ لبنان کے وزیر اعظم حسن دیاب کا کہنا ہے کہ دو ہزار 750 میٹرک ٹن امونیم نائٹریٹ بیروت کی بندرگار کے قریب برسوں سے گودام میں رکھا گیا تھا جو دھماکے میں ختم ہوگیا۔ دھماکے سے ہونے والی تباہی کے مناظر دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: