Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025

’بائیکرز نے پاکستان کے سیاحتی مقامات دنیا کو دکھائے، پابندی افسوسناک ہے‘

پاکستان بائیکرز ٹریولرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد اقبال گھنگھلا اپنے موٹر بائیک پر پورے پاکستان کی سیر کر چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ایسی جگہوں پر بھی سیر کے لیے گئے جو خطرناک سمجھی جاتی تھیں، اور وہاں سے تصاویر باقی لوگوں کے ساتھ شیئر کیں جس سے سیاحت کو فروغ ملا۔محمد اقبال گھنگھلا نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے بائیکرز پر پابندی افسوسناک ہے۔ مزید دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: