Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کشمیر: ایک سال میں کیا کچھ ہوا؟

آج 5 اگست کو انڈیا کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کو ایک سال ہو گیا ہے۔  انڈیا کے اس اقدام کے بعد وادی کشمیر میں بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع ہو گئے تھے جس کے بعد لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا تھا۔ 70 لاکھ آبادی پر مشتمل وادی کشمیر کے شہریوں کا باقی دنیا سے رابطہ منقطع کر دیا گیا۔ اس ایک سال کے دوران کیا ہوا، دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: