Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

بیروت میں زوردار دھماکے، درجنوں افراد ہلاک

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو زور دار دھماکوں نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے.منگل کی سہ پہر ہونے والے دھماکوں نے بیروت کے مختلف علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا اور شہر کے مرکز سے دھویں کے گہرے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: