Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

کوئٹہ کے کھڈی کباب: اِنہیں دیکھتے ہی مُنہ میں پانی آجائے

بلوچستان کے روایتی کھانے اپنی لذت اور غذائیت کی وجہ سے ملک بھر میں معروف ہیں۔ کھڈی کباب کا شمار بھی بلوچستان کی مخصوص ڈشز میں ہوتا ہے جو سالم دنبے یا بکرے سے تیار کیے جاتے ہیں۔ مزید  جانیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
 

شیئر: