Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

’دل چاہتا ہے عید گھر پر منائیں‘: ہاسٹلز میں مقیم طلبہ

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے پاکستان کی یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم بچوں کا کہنا ہے کہ سفری پابندیوں کے باعث یہ عید بھی وہ اپنے والدین کے ساتھ سعودی عرب میں نہیں منا سکیں گے بلکہ عید ہاسٹلز میں ہی گزارنا پڑے گی۔ اس حوالے سے دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چودھری کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔

شیئر: